ہندوستان

سنبھل میں مسجد اور میرج ہال پر بلڈوزر کارروائی

کمیٹی نے رضاکارانہ طور پرغیر مجاز حصہ کو منہدم کردیا‘سخت سیکوریٹی انتظاماتلکھنؤ۔2؍اکتوبر ( ایجنسیز )اتر پردیش کے سنبھل میں حکام نے سرکاری اراضی پر غیر مجاز تعمیرات کے خلاف کارروائی