ہندوستان

رام رحیم کو 40 دن کی پیرول منظور

چندی گڑھ ۔4؍جنوری ( ایجنسیز )ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم، جو دو سادھویوں کی عصمت ریزی اور ایک صحافی کے قتل کے الزام میں سزا کاٹ رہا