ہندوستان

سابق چیف منسٹر کیرالا اومن چنڈی کا دیہانت

ترواننت پورم: کیرالا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اومن چنڈی کا طویل علالت کے بعد منگل کی صبح 4.25بجے بنگلورو کے چنمایا ہاسپٹل میں دیہانت ہوگیا۔