ہندوستان

آسام میں 7 کروڑ روپے کی منشیات ضبط

گوہاٹی: آسام میں پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں کاربی انگلونگ ضلع سے 6تا7 کروڑ روپے کی ممنوعہ اشیاء کو ضبط کیا ہے، حکام نے جمعرات کو یہ بتایا۔