کرناٹک مسلم ریزرویشن کیس پرسماعت ملتوی
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کرناٹک میں مسلمانوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن کو ہٹانے کے حکومت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔
نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کرناٹک میں مسلمانوں کیلئے چار فیصد ریزرویشن کو ہٹانے کے حکومت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 9 مئی تک ملتوی کر دی ہے۔
لکھنؤ : اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک نامعلوم نمبر سے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد سشانت گولف سٹی تھانے میں معاملہ درج کیا
سری نگر : جموں و کشمیر میں شعبہ سیاحت کو مزید فروغ اور سرحدی ٹورزم کو وسعت دینے کے پیش نظر لائن آف کنٹرول پر دو کراسنگ پوائنٹس کمان پوسٹ
نئی دہلی :کیرالا میں ایک کمسن لڑکی کی سیل فون پھٹ پڑنے سے موت ہوگئی۔ پولیس نے بتایا کہ ایک 8 سالہ آدتیہ سری کی موت اس وقت ہوئی جب
نئی دہلی: انڈین سیول اکاؤنٹس سروس 2018-2021 بیچ کے افسران نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند، محترمہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے افسران سے خطاب
ممبئی: شیو سینا (اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ ) پارٹی کے لیڈر سنجے راوت نے بھیما پاٹس کوآپریٹیو شوگر مل میں 500 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کے سلسلے
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی سات خواتین پہلوانوں کی درخواست
نئی دہلی: وزیر اعلی اروند کجریوال نے منگل کو کہا کہ دہلی حکومت کی خدمات اور معلومات اب ایک کلک پر دستیاب ہوں گی۔ کجریوال نے منگل کو دہلی حکومت
بھونیشور: اڈیشہ نے ریاست میں ملیریا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں بے پناہ عزم کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ہماری مسلسل کوششوں کا نتیجہ نکلا ہے اور ہم ملیریا
نئی دہلی: ملک میں کورونا کے فعال معاملوں میں مسلسل دوسرے دن کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 2,303 فعال معاملے کم ہوئے ہیں جب کہ
شملہ: نیشنل کمیونیکیبل ڈیزیز کنٹرول پروگرام کے مشیر ڈاکٹر نریش پروہت نے کہا کہ کووڈ انفیکشن سے متاثرہ لوگوں میں خون جمنے کا رجحان زیادہ ہوتا ہے جس سے ان
بنگلورو : کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر ڈی بی۔ انعامدار کا منگل کو شہر کے ایک خانگی ہاسپٹل میں علالت کے باعث دیہانت ہوگیا۔ بیلگاوی ضلع کے کتور
کولہاپور/رتناگیری: مہاراشٹر میں رتناگیری ضلع کے چپلون میں ممبئی-گوا قومی شاہراہ کے پرشورام گھاٹ سیکشن پر سڑک کو چوڑا کرنے اور بقیہ کام کی تکمیل کیلئے ، منگل سے آئندہ
ممبئی: ہندی فلمی دنیا میں سب سے زیادہ کامیاب موسیقار جوڑی شنکر۔ جے کشن نے اپنے سروں کے جادو سے کئی دہائیوں تک سامعین کو محظوظ کیا۔ ان کی جوڑی
شمال مشرقی خطہ میں اگنی ویر اسکیم سے استفادہ کیلئے جوش و خروشنئی دہلی: ہندوستانی فوج میں اگنی ویر کے ذریعہ کی جانے والی بھرتی کے لیے نئے متعارف کروائے
عاشق کی شادی پر برہم معشوقہ کا انتقام۔ ’کرائم پٹرول‘ دیکھ کر وارداتنئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں شادی کے منڈپ میں موجود، ہونے والے دولہا دلہن
سوات کے کبل پولیس اسٹیشن میں دھماکے سے ہلاک ہونے والے 15 افراد میں سے بیشتر پولیس اہلکار ہیں، جبکہ درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا خیال ہے
نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے چھ ہزار سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل
بھوپال: مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہاکہ ریاست میں زراعت کے شعبے میں زبردست ترقی ہوئی ہے اور ہم نے گندم پیداوار میں پنجاب اور
سرینگر: محکمہ سکول ایجوکیشن کشمیر نے سرکاری راضی پر چل رہے تمام خانگی اسکولوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ کمزور اور پسماندہ طبقات سے وابستہ بچوں کو مفت