پاکستان

پاکستان میں بیروزگاری ایک سنگین مسئلہ

اسلام آباد : پاکستان میں نوجوانوں کی تعداد بڑھتی جا رہی مگر ان کے لیے روزگار کے مواقع سکڑتے جا رہے ہیں۔ معاشی اور سیاسی بے یقینی، ناقص تعلیمی نظام