پاکستان

پاکستان ٹرائی نیشن فائنل میں داخل

کراچی: کپتان محمد رضوان اور سلمان آغا کی غیرمعمولی سنچریوں اور چوتھی وکٹ کیلئے 240 رنز کی پارٹنر شپ میں پاکستان کو آج ٹرائی نیشن ٹورنمنٹ کے فائنل میں پہنچادیا