چار آر جے ڈی ارکان اسمبلی کی رکنیت منسوخ کرنے اسپیکر کو میمورنڈم
پٹنہ: بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل نے ان چار پارٹی ایم ایل ایز کی رکنیت منسوخ کرنے کیلئے اسمبلی اسپیکر کو میمورنڈم پیش کیا جنہوں نے قانون انسداد
پٹنہ: بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتا دل نے ان چار پارٹی ایم ایل ایز کی رکنیت منسوخ کرنے کیلئے اسمبلی اسپیکر کو میمورنڈم پیش کیا جنہوں نے قانون انسداد
پٹنہ: کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے ریاستی سکریٹری رام نریش پانڈے نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت کے دور میں ملک کی معیشت چوپٹ ہو گئی
نئی دہلی : سپریم کورٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنرز کی تقرری سے متعلق دائر درخواست کی سماعت 4 فروری کو کرے گی۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش
نئی دہلی: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کل سے میگھالیہ اور اڈیشہ کے دو روزہ دورے پر ہوں گی۔ صدر جمہوریہ جمعرات کو میگھالیہ کے امیام میں شمال مشرقی پہاڑی علاقے
نئی دہلی: بھارتی لبرل پارٹی کے صدر ڈاکٹر منیش کمار رائے زادہ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کے خلاف نئی دہلی کی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں
ڈاکٹر امبیڈکر کیخلاف متنازعہ بیان کا شاخسانہسلطان پور: بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کیخلاف سلطان پور کے ایم پی-ایم ایل اے کورٹ میں
نئی دہلی : عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے اسمبلی انتخابات کے اعلان کے بعد پارٹی کارکنوں کو پوری طاقت کے ساتھ جٹ جانے کی اپیل
8 فروری کو نتائج کا اعلان ہوگا، چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کا اعلان نئی دہلی : دہلی میں 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے ایک ہی مرحلے میں 5 فروری
نئی دہلی: کانگریس کے دہلی انچارج قاضی محمد نظام الدین نے منگل کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے کنوینر اروند کجریوال پر ’’موقع پرست‘‘ اور ’’جابرانہ‘‘ ہونے کا
نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) راجیو کمار نے منگل کو سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ انتخابات کے دوران پروٹوکول برقرار رکھیں اور کہا کہ الیکشن
لکھنؤ: مہیلا کانگریس کے کارکنوں کے ایک گروپ نے لکھنؤ پولیس کمشنریٹ کے بازار کھالہ پولیس اسٹیشن میں بی جے پی کے رہنما رمیش بیدھوری کے خلاف پارٹی کی جنرل
سورت: عام آدمی پارٹی (عآپ) کے رہنما گوپال اٹالیہ نے پیر کو سورت میں ایک جلسہ عام کے دوران بی جے پی کی حکومت میں ہونے والے مختلف جرائم کے
بنگلورمیں ہندوستان کے پہلے معاملے کے بعد سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کا نقصاننئی دہلی ۔ چین میں نئے وائرس کے پھیلنے کی خبروں کے درمیان بنگلورو میں ہندوستان کا
نئی دہلی: دہلی کی چیف منسٹرآتشی بی جے پی لیڈر رمیش بدھوری کے بیان پر رو پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد80 سال کے ہوگئے۔ انہوں نے ہزاروں بچوں
کرناٹک میں تمام گیارنٹی پروگراموں کے کامیاب آغاز کے بعد دہلی میں ’پیاری دیدی ‘اسکیم کا منصوبہ نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے عام آدمی پارٹی کی ’مہیلا سمان‘
این ایس یو آئی کے قومی صدر کا جگدل پور میں تقریب سے خطاب جگدل پور( چھتیس گڑھ): نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے قومی صدر
صرف بی جے پی دہلی کو بہترین دارالحکومت ہونے کا اعزاز دے سکتی ہے، روہنی میں پارٹی کی پریورتن ریالی سے مودی کا خطاب نئی دہلی: کے وزیر اعظم نریندر
امیٹھی (یو پی): کانگریس کے رکن پارلیمنٹ کشوری لال شرما نے اتوار کو شاعر کمار وشواس کو نشانہ بنایا اور کہا کہ انہیں کسی کی ذاتی زندگی میں مداخلت کا
کانگریس کا شدید ردعمل، بی جے پی پر خواتین مخالفت ذہنیت کا الزام ، قومی کمیشن برائے خواتین میں شکایت نئی دہلی: دہلی میں سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں۔ بی
وزیر اعظم مودی نے ٹکٹ خرید کر سفر کیا ۔40منٹ میںمسافت طے ہوگینئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دہلی۔میرٹھ نمو بھارت کوریڈور کا افتتاح کیا ہے۔ اب دہلی