دھنکھڑ کا آج اور کل مہاراشٹر کادورہ
نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کل سے مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر رہیں گے اور مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے دونوں ایوانوں کے ارکان سے خطاب کریں گے۔
نئی دہلی: نائب صدرجمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کل سے مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر رہیں گے اور مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے دونوں ایوانوں کے ارکان سے خطاب کریں گے۔
نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی اور بی جے پی پر شدید حملہ کیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتیہ جنتا
نئی دہلی: اترامنائے جیوتش پیٹھ کے شنکرآچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی نے لوک سبھا میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی کے حالیہ ‘ہندوتوا تشدد سے متعلق ریمارکس کی حمایت کا
رانچی: ہندوستان کی ریاست جھارکھنڈ میں پیر کے دن ہیمنت سورین حکومت نے اکثریت ثابت کرنے کے بعد کابینہ کی تشکیل دی۔ راج بھون میں 11 وزراء نے عہدے اور
رائے بریلی: لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر و کانگریس رہنما راہول گاندھی منگل کو اپنے پارلیمانی حلقے رائے بریلی ایک روزہ دورے پر پر پہنچے۔ پارٹی کے ضلع صدر پنکج
چینائی : وکراونڈی سیٹ پر منگل کو ہونے والے اسمبلی ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ حکمراں ڈی ایم کے اور پی ایم کے
ترواننت پورم: بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جگت پرکاش نڈا منگل کی شام یہاں کیرالا بی جے پی کی ایگزیکٹو میٹنگ میں شرکت کی۔ نڈا ریاستی پارٹی قائدین کی
رانچی: جھارکھنڈ اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں ہیمنت سورین کی حکومت نے آج اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔حکومت کی حمایت میں 45 اور مخالفت میں صفر ووٹ ڈالے گئے ۔
وزیراعظم کے دورہ روس اور آسٹریا پر کانگریس قائد جے رام رمیش کی شدید تنقیدنئی دہلی : کانگریس رکن پارلیمنٹ اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی پیر 8
جے پور: راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے کہا کہ جمہوریت میں اپنے حقوق کے لیے پرامن احتجاج کرنا عوام کا حق ہے
چندی گڑھ :روہتک پہنچے ہریانہ کے سابق وزیر اعلیٰ بھوپندر سنگھ ہڈا نے اسمبلی انتخاب کو لے کر ایک بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آنے والے انتخاب
ہاتھرس بھگڈراور گجرات میں حادثات کا شکار افراد کے بعد منی پور متاثرین سے ملاقات کا پروگرام نئی دہلی: کانگریس لیڈر راہول گاندھی 8 جولائی کو منی پور کا دورہ
نئی دہلی: کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے چین کی دراندازی سے متعلق مرکز کی مودی حکومت پرسخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے سوال کیا ہے کہ جو علاقے
کامیابی کے بعد ہی کابینہ کی تو سیع کا فیصلہ ہوگا ، بظاہر اعتماد کا ووٹ حاصل کرناآسان رانچی: جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل پیر کو منعقد
ایڈوکیٹ جیش کے انّی کرشنن کی سپریم کورٹ میں درخواست داخلنئی دہلی: الیکٹورل بانڈ کا معاملہ ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچا ہے۔ اس بار عدالت میں عرضداشت داخل کرتے
نئی دہلی :دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے اتوار کو ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی ہے جس میں مبینہ طور
جالندھر : عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے جالندھر ویسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب میں کانگریس پارٹی کی امیدوار سریندر کور کے بیٹے پر زمین گھوٹالہ کا الزام لگایا ہے
کانگریس قائد کا احمد آباد میں خطاب‘ مختلف حادثات کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات احمد آباد:لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہول گاندھی آج گجرات دورہ پر ہیں۔ احمد
22 جولائی تا 12 اگست بجٹ سیشن کی تاریخ کا اعلان‘صدرجمہوریہ کی منظوری نئی دہلی: ملک میں 18ویں لوک سبھا کی تشکیل کے بعد اب مودی حکومت اپنی تیسری مدت
وزیر اعظم اور وزیر تعلیم دونوں غیر حساس ،لاکھوں نوجوانوںکا مستقبل غیر محفوظ:جئے رام رمیش نئی دہلی: نیٹ یوجی امتحان سے متعلق ایک بڑا اپ ڈیٹ سامنے آیا ہے۔ انڈرگریجویٹ