مودی کے غیر ملکی دوروں کا مقصد اڈانی کمپنیوں کوفائدہ پہنچانا ہے، چیف منسٹر پنجاب کا ریمارک
چنڈی گڑھ، 11 جولائی (یواین آئی) پنجاب کے وزیراعلیٰ بھگونت سنگھ مان نے جمعہ کو کہا کہ بطور وزیراعلیٰ ریاست، انہیں ملک کی خارجہ پالیسی پر سوالات اٹھانے کا پورا