سیاسیات

مودی کجریوال سے ڈرتے ہیں:آتشی

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی کی سینئر لیڈر اور دہلی کابینی وزیر آتشی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو وزیر اعلی اروند کجریوال سے ڈر لگتا ہے ،