سیاسیات

بی جے پی چیف منسٹر آسام ہمانتاسرما آپے سے باہر! سونیا گاندھی کاگھر جلا دینے کے مشورہ پر چیف منسٹر کیخلاف نفرت انگیز بیان کا مقدمہ درج

گوہاٹی: آسام کے سینئر کانگریس لیڈر دیببرتا سائکیا نے سونیا گاندھی کے بارے میں ان کے مبینہ “نفرت انگیز بیان’’ کیلئے وزیر اعلی ہمانتا بسوا شرما کے خلاف پولیس میں