سیاسیات

کانگریس رہنما ششی تھرور نے پارلیمانی انتخابات کے متعلق دیا بڑا بیان, کہا! حکومت وقت سے پہلے انتخابات کراسکتی ہے ,ہمیں تیار رہنا ہوگا

نئی دہلی: کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی کے اپوزیشن اتحاد کو ‘مغرور’ اتحاد قرار دینے کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ