سیاسیات

بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار لوک سبھا انتخابات سے قبل حزب اختلاف کو متحد کرنے میں ہیں مصروف، دہلی میں اروند کیجریوال سے کی ملاقات

نئی دہلی:لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن پارٹیوں نے اپنی تیاریاں تیز کر دی ہیں۔ اسی ضمن میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے اتوار کو راجدھانی میں