سیاسیات

نائب صدر کے انتخاب کا اعلامیہ جاری

21 اگست تک نامزدگی داخل کر نے کی سہولت ‘9ستمبر کو ووٹنگنئی دہلی۔7؍اگست ( ایجنسیز) ہندوستان کے اگلے نائب صدر کے انتخاب کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا