سیاسیات

روپیہ 50 پیسے کمزور، ڈالر اب 81.28 روپئے

ممبئی : بڑی کرنسیوں کے مقابلے ڈالر کے مضبوط ہونے اور ڈومیسٹک ایکوئٹی میں گراوٹ کی وجہ سے آج انٹربینکنگ فارن ایکسچینج میں روپیہ کی قدر میں50 پیسے کی کمی