سیاسیات

بی جے پی محض جھوٹے اعدادو شمار سے کھیل رہی ہے

جمہوریت، سماج واد اورسیکولرزم کو برباد کرنے کا الزام: اکھلیش یادولکھنو:سماجوادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے اترپردیش کی یوگی حکومت پر لوگوں کو زمینی حقائق سے گمراہ کرنے کا