سیاسیات

عآپ ہماچل صدر بی جے پی میں شامل

شملہ ۔ عام آدمی پارٹی (عآپ) کی ہماچل پردیش یونٹ کے صدر انوپ کیسری اپنے حامیوں سمیت جمعہ کی دیر رات بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)میں شامل ہوگئے ۔

بی جے پی کے یوم تاسیس کے موقعے پر وزیراعظم مودی کا بیان، بولے٫ بھاجپا وطن پرستی اوراپوزیشن خاندان پرستی کے لیے وقف

وزیراعظم نریندر مودی نے بدھ کو اپوزیشن جماعتوں بشمول کانگریس پر تنقید کی اورکہاہے کہ جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی حب الوطنی سے سرشار ہے، وہیں اپوزیشن جماعتوں کی توجہ خاندان