سیاسیات

دہلی آنے پر راوت کی شنڈے پر تنقید

ممبئی ۔ شیو سینا کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے کے قومی دارالحکومت کے دو روزہ دورے پر سخت تنقید کی ہے