سیاسیات

مرکزی وزیر گڈکری کا کانگریس کےلیے اظہارِ ہمدردی ،بولے- جمہوریت کے لیے کانگریس کامضبوط ہوناضروری،پارٹی کے ناراض لیڈران نظریہ سے سمجھوتہ نہ کریں

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کی طرف سے ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے لیے کیے گئے حالیہ تبصرے خبروں میں