مہاراشٹر اسے عمران پڑتاپ گڑھی سے پہلے بھی دوشاعرسکندر علی وجد راجیہ سبھا اور قاضی سلیم لوک سبھا کیلئے منتخب ہوچکے ہیں، بی جے پی پرسرکاری مشینری کے استعمال کا الزام
ممبئی:مہاراشٹر اسے عمران پڑتاپ گڑھی ایک اکیلے شاعر نہیں جو راجیہ سبھا کے لیے منتخب ہوئے بلکہ ان سے پہلے بھی مہاراشٹرا سے سکندر علی وجد راجیہ سبھاکیلئے اور قاضی