دکانیں گرائی گئیں تو استعفیٰ دے دوں گا! بی جے پی کی حلیف اپنا دل کے رکن اسمبلی شفیق احمد انصاری کا خطاب
لکھنؤ۔3؍اگست ( ایجنسیز)رام پور کے سوار حلقۂ اسمبلی کے رکن شفیق احمد انصاری نے اپنی ہی حکومت کی جا رہی کارروائی کے خلاف بیان دے دیا ہے۔ انہوں نے تاجروں