سیاسیات

خواتین کو اپنے حق کیلئے آگے بڑھنے کی ترغیب

یوپی اسمبلی الیکشن میں خواتین کو 40 فیصد کانگریس ٹکٹ محض شروعات، پرینکا گاندھی کا خطاب چترکوٹ (یوپی) : کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے آج خواتین سے اپیل کی