یوپی اسمبلی الیکشن 2022: بھاجپا نے 50 فیصد وعدے وَفانہیں کئے ، الیکشن کے بعد مفت راشن بھی بند ہو گا : مایاوتی
لکھنو: آنے والے اسمبلی انتخابات 2022 میں پارٹی کو مضبوط کرنے کی کوشش کرر ہی بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے منگل کو حکمراں بی جے پی سمیت دیگر سیاسی