عوام کا حق ہے کہ وہ ہمیں اپنائیں یا نہیں ، یوپی کی انتخابی ہلچل کے دوران ملک بھر میں انتخابات لڑنے کی تیاری میں اویسی
اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین بھی 2022 میں ہونے والے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں اپنی قسمت آزمائے گی یوپی میں اے آئی ایم آئی ایم