جیٹلی ،جیٹھ ملانی کے انتقال سے خالی ہوئی راجیہ سبھا سیٹوں کے لیے ضمنی انتخاب
نئی دہلی ،26ستمبر(سیاست ڈاٹ کام)سابق وزیرخزانہ ارون جیٹلی اور معروف وکیل رام جیٹھ ملانی کے انتقال کے بعد خالی ہوئی راجیہ سبھا کی دوسیٹوں کے لیے ضمنی انتخابات 16اکتوبر کوہونگے