سیاسیات

طلاق ثلاثہ آرڈیننس دوبارہ لاگو

نئی دہلی ۔ 21فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) بیک وقت تین طلاق کی روایت کو مسلم مردوں کیلئے تعزیری جرم بنانے آرڈیننس کو آج تیسری مرتبہ جاری کیا گیا ۔

ممتا کی اپوزیشن اجلاس میں شرکت

کلکتہ21فروری(سیاست ڈاٹ کام ) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی اپوزیشن جماعتوں کی اگلی میٹنگ شرکت کے لئے 26فروری کو موہائی جائیں گی۔ترنمول کانگریس کے ایک سینئر لیڈر نے بتایا کہ ہماری