مذہبی خبریں

مذہبی خبریں

جلسہ میلاد النبیؐحیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست : ( راست ) : کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و جماعت کے زیر اہتمام جلسہ میلاد النبیؐ بروز جمعرات 28 اگست

مذہبی خبریں

حضرت سید شاہ افضل بیابانی ؒ قاضی پیٹ کے عرس شریف کا آغازانتظامات مکمل،قاضی پیٹ میں اپنی رہائش گاہ پر حضرت خسرو پاشاہ کی پریس کانفرنس ورنگل۔20 ا گسٹ (

احادیث شریفہ میں صدقہ کی اِفادیت

قاری محمد مبشر احمد رضویصدقہ دینے اور خُدا کی راہ میںخیرات کرنے کا بھی بہت بڑا ثواب ہے۔ احادیثِ مبارکہ میں اسکی فضیلت و افادیتِ بیان کی گئی ہے چنا

مذہبی خبریں

تصوف کا مقصد دل کو پاکیزہ کرنامجلس مذاکرات حضرت سید شاہ راجوؒ سے مفتی خلیل احمد‘ ڈاکٹر سید رضوان پاشاہ اور دیگر کا خطابحیدرآباد۔ 13 ۔ اگست ۔ (پریس نوٹ)

مذہبی خبریں

میلاد حسن نعت پاک اورمیلاد تقریری مقابلےحیدرآباد ۔ 6 ۔ اگست : ( راست ) : مرکزی جلسہ عید میلاد النبیؐ کے ضمن کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و

مذہبی خبریں

میلاد قرات کلام پاک مقابلےحیدرآباد ۔ 30 ۔ جولائی : ( راست ) : مرکزی جلسہ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کل ہند مرکزی مجلس اہل سنت و جماعت

مذہبی خبریں

عرس شریفحیدرآباد ۔ 16 ۔ جولائی : ( راست ) : حضرت محبوب الہ خواجہ محبوب مرزا چشتیؒ کا عرس شریف 27 تا 30 جولائی درگاہ شریف حضرت محبوب گلشن

مذہبی خبریں

جھیلہ شریف و اعراس شریفحیدرآباد ۔ 9 ۔ جولائی : ( راست ) : رسم جھیلہ شریف حضرت سید شاہ راجو محمد محمد الحسینی عرس شریف حضرت سید شاہ حیدر

مذہبی خبریں

فضول باتیں کرنے میں بے شمار نقصاناتجامع مسجد محمدی ساؤتھ لالہ گوڑہ میں مفتی حافظ محمد مستان علی قادری کا خطابحیدرآباد2 ۔ جولائی(راست) مفتی محمد مستان علی قادری نے جامع

مذہبی خبریں

عرس شریفحیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( راست ) : عرس شریف اعظم المشائخ حضرت علامہ قاضی سید شاہ اعظم علی صوفی حسنی حسینی قادری صوفی اعظم پیر ؒ

مذہبی خبریں

تین روزہ حج تربیتی کلاسیسحیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( راست ) : جامع مسجد اشرفی بڑا بازار قلعہ گولکنڈہ میں 18 تا 20 اپریل بعد نماز عشاء (

مذہبی خبریں

محفل نعت شہ کونین ؐ و عید ملاپحیدرآباد۔/9 اپریل، ( راست ) جناب سید احسان علی عابدی کی اطلاع کے بموجب ادارہ مرکز روحانی کے زیر اہتمام زیر نگرانی مولانا

مذہبی خبریں

عرس شریف حضرت سید شاہ ابوالفتح بندگی بادشاہ قادریؒحیدر آباد 5 اپریل (پریس نوٹ) عرس شریف نبیرہ و جگر گوش? حضور غوث الثقلین و نبسہ قطب دکن حضرت خواجہ بندہ

مذہبی خبریں

عرس شریفحیدرآباد ۔ 2 ۔ اپریل : ( راست ) : عرس شریف حضرت خواجہ میر اسد علی شاہ عرفانیؒ و حضرت ادا پیر الحاج خواجہ عبدالعزیز شاہ عرفانی ؒ

مذہبی خبریں

چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر آج لیلتہ القدر و تحفظ ناموس رسالتؐ کانفرنسمہمان مقررین علامہ محمد شہریار رضا خان ، مفتی محمد گلفام رضا قادری ، ڈاکٹر سید شاہ

مذہبی خبریں

جامعہ نظامیہ مسلمانوں کا مرکز ِدینی اور علوم اسلامیہ کا مرکززکواۃ و عطیات کے ذریعہ امداد کرنے مدیر سیاست نواب میر زاہد علی خان کی اپیلحیدرآباد18 ؍ مارچ ۔ (پریس

مذہبی خبریں

قرآن مجید کی تلاوت میںبرکت،حکمت وموعظت کا بہترین سرمایہمکہ مسجد میں جلسہ یوم القرآن ، مولانا سید شاہ نجم الدین قادری الجیلانی،مولانا احمد نقشبندی کا خطابحیدرآباد 14/ مارچ (راست) علامہ