شیشہ و تیشہ
احمد علویاُردو …!!اردو اگر نہیں تو کیا ہے یہاں ہمارااردو کے دم سے قائم نام و نشاں ہمارااردو کا قورمہ اور بریانی کھا کے بولےسارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا…………………………نجیب
احمد علویاُردو …!!اردو اگر نہیں تو کیا ہے یہاں ہمارااردو کے دم سے قائم نام و نشاں ہمارااردو کا قورمہ اور بریانی کھا کے بولےسارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا…………………………نجیب
انور مسعودرسم دنیا بھی ہے …!!آپ بے جرم یقیناً ہیں مگر یہ فدویآج اس کام پر معمور بھی مجبور بھی ہےعید کا روز ہے کچھ آپ کو دینا ہوگارسم دنیا
عبدالباری چکر ؔ نظام آبادیپٹرولمہنگا ہوا ہے جب سے اے میرے یار پٹرولآنکھوں میں پھر رہا ہے لیل و نہار پٹرولموٹرنشین سارے مانگیں ہیں یہ دُعائیںتھوڑا ہمیں بھی دے دے
ڈاکٹر محمد ذبیح اللہ طلعتؔسونے کا دام …!!’’پٹرول کا ریٹ سنا تو لگا گویا سونے کا دام ہےحالانکہ خام تیل تو ہوا سستا اور عام ہےکوئی تو بتاؤ بڑھتی مہنگائی
احمد علویچالاکی …!!کہاں پہ جا کے سر پھوڑوں غلط ہے فیصلہ خود کااُنہیں سے دوستی کی ہے کہ نیت بیڈ جن کی ہےادائے قرض کا وعدہ کیا ہے پانچویں دن
انورؔ مسعودحجام سے ایک علم دوست کا التماسجہاں میں دھوم مچی ہے تری مہارت کیتْجھی کو ڈھونڈ رہا تھا میں ایک مدت سےکچھ اس ہنر سے بنا آج تو قلم
احمد علویفرشی سلام !!مشاعرے جو کراتے ہیں چندہ کر کےاُنہیں کو صرف میں فرشی سلام کرتا ہوںیہ لوگ مجھ کو سمجھتے ہیں شاعر اعظممیں جاہلوں کا بہت احترام کرتا ہوں…………………………عبدالقدوس
پاپولرؔ میرٹھیڈھونڈتی رہ جاؤگی …!!تم کنواری رہ کے شوہر ڈھونڈتی رہ جاؤگیدیکھ لینا زندگی بھر ڈھونڈتی رہ جاؤگیجلد سے جلد اپنے گھر میں نوکری دیدو مجھےورنہ بے قیمت کا نوکر
پاپولرؔ میرٹھیخوف سے …!!حسن کا نایاب اور دلکش خزانہ چھوڑ دیںاس کے گھر کے سامنے سیٹی بجانا چھوڑ دیںسچ ہے اُس کے بھائیوں سے ہم کو خطرہ ہے مگرزلزلوں کے
اطہر شاہ خاں جیدیماموں …!!ناکام محبت کاہر اک دکھ سہناہرحال میں انجام سے ڈرتے رہناقدرت کا بڑا انتقام ہے جیدیؔمحبوبہ کی اولاد کا ماموں کہنا…………………………فرید سحرؔ…!!دم نکلتے ہی میاں پچیس
احمد علویاچھا …!!نہ ٹانگیں توڑنا اچھا نہ سر کو پھوڑنا اچھاجہاں پٹنے کا خدشہ ہو وہاں سے دوڑنا اچھااگر معلوم ہو جائے وہ دختر ہے داروغہ کیاسی میں خیریت ہے
احمد علویمشورہ !!جسے سالے سسر اور سالیوں سے پیار ہوتا ہےاِسی شوہر کا اس دنیا میں بیڑا پار ہوتا ہےکہا بیوی نے یہ مجھ سے مٹا دے اپنی ہستی کوکہ
شاہد ریاض شاہدؔیہ سال بھی !مسئلے تو پچھلے سال کے اپنی جگہ رہےسب سوچتے رہے کہ نیا سال آ گیاخوشیاں جو بانٹتا تو کوئی نئی بات تھیگزرا ہوا یہ سال
شاہد ریاض شاہدؔنیا سال مبارکلو جی غربت اور مہنگائی کا وبال آ گیاگندی سیاست کا ایک جھنجال آ گیابجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ لیے دوستو!ہر سال کی طرح پھر نیا
طالب خوندمیرینیا سال!آنا تھا جسے ، وہ تو بہرحال آیااندیشے کئی دِل میں نئے ڈال آیاارزانیاں پہلے ہی سے پژمردہ تھیںمہنگائیاں خوش ہیں کہ نیا سال آیا…………………………پاپولر میرٹھیسال بھر بعد
احمد علویپیاری بیوی …!!پیاری ہو کہ پتلی ہو ہلکی ہو کہ بھاری ہوبیوی وہ تمہاری یا بیوی وہ ہماری ہوہر عمر کے شوہر کا علویؔ ہے یہی کہنابیوی وہی پیاری
سکندر حیات گڑبڑؔفصلِ بہار …!!شادی تو چار کرچکا فصلِ بہار میںگزرا نہ ایک دن بھی مگر اپنا پیار میںمیں تو مشاعروں میں رہا اور بیویاںدو آرزو میں مرگئیں دو انتظار
احمد علویسبق …!!سبق شادی شدہ لوگوں سے لیجئےمحبت میں پریشانی سے بچئےمزے سے عشق کیجے بیس پچیسمگر شادی کی نادانی سے بچئے…………………………فرید سحرؔایسا کیوں ہوتا ہے …!!ایسا کیوں ہوتا ہے
انورؔ مسعودقیس بنی عامر اور لیلیٰ کی ماں !!تیرا مردہ خدا خراب کرےسوکھ جائے تو بید کی مانندکبھی تیرے نصیب ہوں نہ ہرےتو گرفتار ہو شبے میں کہیںکوئی تیرا نہ
سکندر حیات گڑبڑؔتمنا …!!میں ہر روز پٹوں عشق میں مجنوں کی طرحاور تڑپتی ہے میرے پیار میں لیلی میریاس کے ابا کو تو دنیا سے اُٹھا لے یارب!لب پہ آتی