شیشہ و تیشہ

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔآج عید ہے … !!دوست دشمن کو گلے لگاؤ آج عید ہےپیو شیر خرما اور پلاؤ آج عید ہےذکر و اذکار ، تلاوت قرآن اور روزےسجدۂ شکر بجا لاؤ

شیشہ و تیشہ

شاداب بے دھڑک مدراسی سکۂ رائج الوقت ماسٹرپیس ہوں بے دھڑک طرز کا معنی شادابؔ رکھتا ہوں ہر رمز کا کیش کرلو مجھے پھر نہ ہاتھ آؤں گا سکۂ رائج

شیشہ و تیشہ

علامہ اسرار جامعیؔغازی…!دنیا یہ جانتی ہے کیا شان ہے ہماریبعد ازاں جہاد جیسے میداں سے جائیں غازیپہلے نمازیوں کی تھی فوج مسجدوں میںماہِ صیام رخصت ، رخصت ہوئے نمازی……………………………مخلصؔ حیدرآبادیفیضانِ

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرؔوارننگ …!!یہ دنیا سے ذرا سن لے تو خالی ہاتھ لوٹے گاحکومت بھی نہ ہوگی اور کروفر بھی جائے گایہ موجیں بھی سمندر ہی میں بہتی ہیں تو بہنے

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرقافیہ پیمائی …!حُسن و خوبی ہے کوئی اور نہ زیبائی ہےشاعری آپ کی بس زحمت بینائی ہےدیکھ کر آپ کا دیوان یہی لگتا ہےجو بھی لکھا ہے فقط قافیہ

شیشہ و تیشہ

محمد امتیاز علی نصرتپابندی !!بند ہے راہیں شریفوں کے لیےراز یہ ہر دور میں ہم پر کھلامجرموں پر کوئی پابندی نہیںاب بھی ہے اُن کے لیے ہر در کھلا…………………………بابو اکیلاؔمزاحیہ

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔعادت سی ہوگئی…!!سرِ شام جام چھلکانے کی عادت سی ہوگئیفٹ پاتھ پر ہی سوجانے کی عادت سی ہوگئیرات دیر گئے گھرجانے میں اب ڈر نہیںبیوی کی ڈانٹ کھانے کی

شیشہ و تیشہ

محمد غوث ؔقصہ مختصر …!!رعب چہرے پر ہو جس کے بات میں جس کی اثراس طرح کا آدمی پیدا نہیں ہوتا مگراے ریونت ریڈی جی پیدا ہوئے مثلِ گہرکیجئے تعریف

شیشہ و تیشہ

طالب خوندمیریریت کی دیوارلیڈروں سے آج تک پایا بھی کیا؟اُن کے منصوبوں کا سرمایہ بھی کیااُن کے وعدوں پر بھروسہ کیا کریںریت کی دیوار کا سایہ بھی کیا؟…………………………دلاور فگارسوال’’یارب میرے

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودقوم کے خادممریض کتنے تڑپتے ہیں ایمبولینسوں میںان کا حال ہے ایسا کہ مرنے والے ہیںمگر پولیس نے ٹریفک کو روک رکھا ہےیہاں سے قوم کے خادم گزرنے والے

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعوداے بسا آرزو…!روک دیتے ہیں اچانک مرے حالات مجھےمیری خواہش کبھی ہوتی بھی ہے پوری کوئیخود کْشی کرنے کا جس روز تہیہ کر لوںکام پڑ جاتا ہے اُس روز

شیشہ و تیشہ

قطب الدین قطب ؔبرتھ ڈے …!قسمت پہ چھائی دھند ہر لمحہ چھٹ رہی ہےزندگی بس یوں ہی غفلت میں کٹ رہی ہےہر برس برتھ ڈے مناتا ہے جب کہعمر بڑھ

شیشہ و تیشہ

محمد یوسف الدینآگیا پھر الکشن ارے دیکھنا !جن کی شۂ پر جلے گھر ارے دیکھناوہ اُڑارئیں کبوتر ارے دیکھناآگئے پھر یہ لیڈر ارے دیکھناحالت ان کی ہے ابتر ارے دیکھناہاتھ

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔتو چلوں …!!لیگ پیس ایک اور کھالوں تو چلوںآگ اپنے پیٹ کی بجھالوں تو چلوںعدم تشدد کا ہوں میں حامیڈانٹ بیوی کی کھالوں تو چلوںڈگمگاتے ہیں قدم مرے اِدھر

شیشہ و تیشہ

تحجمل اظہرؔقافیہ پیمائی …!شوقِ جنوں نے قافیہ پیمائی کرگئیاِس لیت و لعل ہی میں یہ شام و سحر گئیایسے بھی شاعروں کی ہے بہتات آج کلجو جانتے نہیں ہے کہاں

شیشہ و تیشہ

شاہد ریاض شاہدؔنیا سال مبارکلو جی غربت اور مہنگائی کا وبال آ گیاگندی سیاست کا ایک جھنجال آ گیابجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ لیے دوستو!ہر سال کی طرح پھر نیا

شیشہ و تیشہ

سید اعجاز احمد اعجازؔنیا سال …!ساری دنیا ہے خوش اب نئے سال میںکیک کاٹیں گے خود سب نئے سال میںناچنے میں بسر ہوگئی ساری شبسننے والا ہی ہے کب نئے

شیشہ و تیشہ

مزمل گلریزؔپیاز …!!ذائقہ سالن کا بڑھاتی ہے پیاززینت دسترخوان کی بڑھاتی ہے پیازامیر ہو کہ غریب سبھی کی ہے ضرورتمزدوروں کے ٹفن میں نظر آتی ہے پیازپیاز نہ کٹے تو

شیشہ و تیشہ

پاپولر میرٹھیسال بھر بعد !!چھ مہینے میں ہی یہ حال کیا بیوی نےسال بھر بعد تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںاس طرح رکھتی ہے وہ ہم کو دبا کر گھر

شیشہ و تیشہ

وحید واجد (رائچور)اچھے دِنوہ جوانی کے ہائے اچھے دنہوگئے اب پرائے اچھے دنوہ بھی کیا دن تھے دورِ شاہی میںاب کہاں ہیں وہ ہائے اچھے دنمودی صاحب تو لے کے