کھیل کی خبریں

ہرمن پریت ورلڈ کپ خطاب کیلئے پرعزم

سڈنی ۔ 17 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور جنہیں 2017ء میں ورلڈ کپ خطاب کے قریب پہنچ کر ٹرافی گنوانے کی مایوسی ہنوز

ایشانت کی نیوزی ٹسٹ میں واپسی کا امکان

نئی دہلی۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستانی فاسٹ بولر ایشانت شرما نے قومی کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) میں اپنا فٹنس ٹسٹ کامیاب کر لیا ہے اور اب وہ 21 فروری

بمراہ پر تنقید کرنے والوں پر محمد سمیع کی شدید تنقید نئی دہلی ۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ دورہ پر ہندوستانی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی کارکردگی اچھی نہیں رہی۔ ٹی 20 سیریز میں بمراہ مہنگے ثابت ہوئے تو ونڈے سیریز میں انہیں ایک بھی وکٹ نہیں ملی۔ بمراہ کی اس کارکردگی پر کئی سینئروں نے سوال کھڑا کردئے ، جس کے بعد اب ٹیم کے ساتھی بولر محمد سمیع نے سبھی کو جواب دیا ہے۔ محمد سمیع نے کہا کہ کچھ لوگوں کو صرف تنقید کرنے کے ہی پیسے ملتے ہیں۔ محمد سمیع نے بمراہ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ باہر بیٹھ کر کسی بھی کھلاڑی کی تنقید کرنا آسان ہے جبکہ کھلاڑی کیلئے واپسی کرنا اتنا آسان نہیں ہے۔ آج کل لوگ کھلاڑیوں پر تنقید کرکے پیسہ کما رہے ہیں۔ محمد سمیع نے مزید کہا کہ بمراہ نے ملک کیلئے جوکیا ہے وہ آپ کیسے بھول رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہ صحیح ہے کہ لوگ بمراہ کے بارے میں بات کر رہے ہیں لیکن آپ 3 یا 4 ونڈے میچوں کے بعد ہی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے ۔ سمیع نے مزید کہا کہ آپ کو مثبت چیزوں پر توجہ دینی چاہئے ، کیونکہ اس سے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوتا ہے۔ محمد سمیع نے کہا کہ جب آپ کچھ میچوں میں بہتر کارکردگی نہیں کرتے ہیں تو لوگ بہت الگ انداز میں سوچنا شروع کردیتے ہیں اور آپ کے بارے میں ان کا رویہ بدل جاتا ہے۔ اس لئے ہمیں زیادہ سوچنا نہیں چاہئے۔ یاد رہے کہ بمراہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ونڈے سیریز میں ایک بھی وکٹ نہیں لی ہے۔ ایسا ان کے کیریئر میں پہلی مرتبہ ہوا جب انہیں سیریز میں کوئی کامیابی نہیں ملی۔ صرف بمراہ ہی نہیں بلکہ ہندوستان کے دیگر بولروں کی بھی ونڈے میں کارکردگی مایوس کن رہی جس کی وجہ سے نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 3-0 سے کلین سویپ کیا۔

بمراہ پر تنقید کرنے والوں پر محمد سمیع کی شدید تنقید نئی دہلی ۔17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ دورہ پر ہندوستانی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی

ہندوستان اور نیوزی لینڈ الیون میچ ڈرا

اگروال اور پنت کی شاندار بیٹنگ ، سمیع کی نپی تلی بولنگ ، پہلے ٹسٹ سے قبل کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مینجمنٹ کو راحت ہیملٹن۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام)

انڈین پریمیئر لیگ 13 ویں سیزن کا شیڈول جاری

ممبئی اور چینائی میں 29 مارچ کو وانکھیڈے اسٹیڈیم میں افتتاحی مقابلہ نئی دہلی، 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) بے شمارانعامی دولت سے مالامال انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)

کیرنس کپ میں کونیرو ہمپی کی پیشرفت

روس کی ولینٹینا کو 8 ویں راؤنڈ میں ہرایا سینٹ لائس (امریکہ)۔ 16 فروری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی گرانڈ ماسٹر کونیرو ہمپی نے دوسرے کیرنس کپ کے آٹھویں راؤنڈ میں

’’کرکٹ جنٹلمین گیم نہیں رہا‘‘

جونیئر کھلاڑیوںکے جھگڑنے پر کپل دیو کا اظہار ِبرہمی نئی دہلی ۔ 16 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپل دیو نے انڈر19 ورلڈ

آفریدی 5 ویں بیٹی کے والد بن گئے

کراچی۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پانچویں بیٹی کے والد بن گئے۔ شاہد آفریدی نے اپنی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے اپنی

انگلینڈ دوسرے ٹی 20 میں دورنز سے کامیاب

ڈربن۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کا حساب برابرکرتے ہوئے سخت مقابلے کے بعد دورنز سے کامیابی کی بدولت تین میچوں پر مشتمل

جنوبی افریقہ کا دورۂ پاکستان مؤخر

جوہانسبرگ ۔15 فروری (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقہ نے دورہ ہندوستان اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کھلاڑیوں کی مصروفیات کے پیش نظر پاکستان کے خلاف آئندہ ماہ