کھیل کی خبریں

کوہلی آرسی بی کے کپتان بن گئے

بنگلورو ۔ ویرات کوہلی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے 2025 سیزن سے رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کے کپتان کے طور پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔

بوپنا جوڑی کوارٹر فائنل میں داخل

پیرس: تجربہ کار ہندوستانی ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور ان کے آسٹریلیائی جوڑی دار میتھیو ایبڈن یہاں پیرس ماسٹرزکے مردوں کے ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔انڈو آسٹریلوی