Top Stories

کجریوال نے بالآخر پرچہ نامزدگی داخل کردیا

نئی دہلی 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے تقریباً 6 گھنٹے قطار میں انتظارکے بعد بالآخر اسمبلی انتخابات کیلئے آج اپنا پرچہ نامزدگی داخل کردیا۔

سورت میں 14منزلہ عمارت میں لگی آگ بے قابو

سورت، 21جنوری (سیاست ڈاٹ کام) گجرات کے سورت شہر میں منگل کو ایک کثیرمنزلہ عمارت میں لگی زبردست آگ پر 11گھنٹے گزرجانے کے باوجود فائر بریگیڈ عملہ قابو نہیں کرسکا