Top Stories

اخبار’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ گرفتار

منی لانڈرنگ کے الزامات، صحت بگڑنے پرہاسپٹل منتقلبی جے پی حکومت کیخلاف آواز اٹھانے کی سزا‘کانگریس کاردعمل احمد آباد۔16؍ مئی (ایجنسیز)گجرات کے معروف روزنامہ ’گجرات سماچار‘ کے مالک باہوبلی شاہ

وقف ترمیمی قانون پر سماعت 20 مئی تک ملتوی

سپریم کورٹ میںمنگل کو عبوریراحت کے معاملے پر غور نئی دہلی ۔15؍مئی (ایجنسیز)سپریم کورٹ نے وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت 20