Top Stories

’’انگریزوں کے زمانے کے جیلر ‘‘ چل بسے!

ممبئی ،20، اکتوبر(یواین آئی) لیجنڈ کامیڈین اور معروف اداکار اسرانی انتقال کرگئے۔ ’’انگریزوں کے زمانے کے جیلر‘‘مکالمہ سے مشہور ہوئے اداکار طویل علالت کے بعد 84 سال کی عمر میں