Top Stories

ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل

مکہ مکرمہ ۔ 26 جون (ایجنسیز) نئے ہجری سال کے آغاز پر غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا۔ کسوہ کی تبدیلی کا کام چہارشنبہ کو بعد نماز عصر شروع کیا گیا