وزیراعظم نریندر مودی کی ڈگری کا تنازعہ‘ ڈی یو نے ایچ سی سے کہاکہ ”آر ٹی ائی کا مقصد تجسس ختم کرنا نہیں ہے“۔
دہلی یونیورسٹی کی نمائندگی کرنے والے تشار مہتا نے کہا کہ سرکاری اداروں کی شفافیت اور جوابدہی سے متعلق انکشافات کی درخواست کرنے کے لیے آر ٹی آئی قانون کا