دنیا

نائیجیریا میں کشتی حادثہ،7 افراد ہلاک

نائیجر :مغربی افریقی ملک نائیجیریا میں کشتی کے حادثے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔نائیجیرین پریس کی خبر کے مطابق ریاست نائیجر کے ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں جانے کی