دنیا

صومالیہ:وزیر خارجہ پر جان لیوا حملہ

موغادیشو: صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدی صید موسیٰ علی نے جمعہ کو کہا کہ ان پر وسطی شہر گالکائیو میں حملہ کیا گیا، حالانکہ انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔شبیلے میڈیا

ملکہ الزبتھ 96 سال کی ہو گئیں

لندن : ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم آج اپنی 96ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ آج اپنی 96ویں سالگرہ سینڈرنگھم، انگلینڈ میں منائیں گی۔برطانیہ کی