دنیا

فیس بک میں ایک بار پھر سکیورٹی مسائل

نیویارک : فیس بک چلانے والی کمپنی میٹا کے مطابق قریب 50 ہزار صارفین نگرانی کرنے والی ایسی کمپنیوں کا نشانہ بنے ہیں جو ان کی جاسوسی کرنا چاہتے تھے۔