دنیا

کرغستان میں پارلیمانی ووٹنگ

دوشنبہ ۔ کرغستان میں اتوار کو پارلیمانی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ انتخابات حکومتی سطح پر ایک بڑی تبدیلی کے فقط ایک سال بعد منعقد ہو رہے ہیں۔