دنیا

ایمسٹرڈیم میں چاقو حملہپانچ افراد زخمی

ایمسٹرڈیم: ہالینڈ میں ایمسٹرڈیم پولیس نے اعلان کیا ہے کہ وسطی ایمسٹرڈیم میں ڈیم سکوائر کے قریب چاقو کے وار کے واقعے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے