قطر کے وزیرِ خارجہ کا دورہ افغانستان،ملک کے نئے وزیرِ اعظم ملّا محمد حسن آخوند ، حامد کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے کی ملاقاتیں
قطر کے وزیرِ خارجہ اور نائب وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے کل افغانستان کا مختصر دورہ کیا ہے جس میں اُنھوں نے ملک کے نئے وزیرِ