دنیا

افغانستان سے 280افراد جرمنی پہنچ گئے

تاشقند : لفتھانسا ایئرلائنز کا دوسرا ایئر بس A-340 افغانستان سے 280 افراد کو لیکر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند سے جرمنی کے شہر فرینکفرٹ پہنچ گیا ہے ۔تاشقند ہوائی اڈہ