دنیا

سوڈان کے وزیراعظم نے حکومت تحلیل کی

بیروت۔ 2 جون (یواین آئی) سوڈان کے نگراں وزیراعظم کامل ادریس نے حکومت تحلیل کر دی ہے ۔ سوڈان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے یہ رپورٹ دی ہے ۔

جاپان کے ہوکائیڈو میں 6.3شدت کا زلزلہ

ٹوکیو۔ 2 جون (یو این آئی) جاپان کے ہوکائیڈو کے مشرقی ساحل پر پیر کی صبح 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ یہ اطلاع جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتائی۔ ایجنسی