دنیا

انڈونیشیا میں کورونا لاک ڈاؤن کا نفاذ

جکارتہ: انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ انڈونیشیا ان دنوں کورونا وبا کی سخت لپیٹ میں ہے۔

بین الاقوامی کن فلم فیسٹیول کا آغاز

پیرس : فرانس میں 74واں بین الاقوامی کن فلم فیسٹیول شروع ہو گیا ہے۔ اس فیسٹیول میں معروف فلمی ستاروں کی ایک بڑی تعداد شریک ہو رہی ہے۔ جیوری کے