دنیا

اٹلی میںلاک ڈاؤن کا نفاذ

روم :یوروپی ملک میں اٹلی میں کورونا وبا کی نئی لہر کے پھیلنے کے پیش نظر حکام نے پیر سے دکانیں ، ریسٹورنٹس اور اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا

شام خانہ جنگی کے دس برس

طرابلس: شامی تنازعہ کے آغاز کو گزشتہ روز ٹھیک دس برس ہو گئے۔ 11 مارچ 2011ء کو پہلی مرتبہ شامی شہر درعا میں صدر بشار الاسد کے خلاف مظاہرے ہوئے

کتوں کا گوشت فروخت کرنے کا کاروبار

چیوم: افریقی ملک گھانا میں کتوں کے گوشت کی خرید و فروخت کا رجحان زور پکڑ رہا ہے۔ بعض افراد کے لیے کتے کا گوشت ایک انتہائی لذیذ خوراک ہے۔

برازیل کیلئے کووڈ امداد منظور

ریوڈی جنیرو : کوویڈ۔19 سے شدید طور پر متاثرہ برازیل کیلئے کروڑہا ڈالرس کی امداد بالآخر کانگریس کے ایوان زیریں میں منطور کرلی گئی۔ البتہ قانون ساز اس سلسلہ میں