دنیا

رضا پہلوی کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

تہران ؍ واشنگٹن ۔ 3 جنوری (ایجنسیز) ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ایران سے متعلق بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔

میئر ممدانی نے ایگزیکٹو آرڈرجاری کردیئے

نیویارک2 جنوری (یو این آئی) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے حلف اٹھاتے ہی ایگزیکٹو آرڈرجاری کردیئے ۔ انہوں نے سابق میئر ایرک ایڈمز کے تمام ایگزیکٹو آرڈر منسوخ کردیئے ۔