دنیا

پرنس چارلس کا فنسبری پارک مسجد کا دورہ

لندن : شہزادۂ برطانیہ پرنس چارلس نے لندن کی ایک مسجد کا دورہ کیا۔ فنسبری پارک مسجد میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے شہزادہ اپنی اہلیہ کمیلاپارکر کے ساتھ آئے

افغان یونیورسٹی بس پر حملہ ، 2 ہلاک

کابل : کم از کم 2 افراد ہلاک اور 6 اساتذہ زخمی ہوگئے جبکہ نامعلوم بندوق برداروں نے یونیورسٹی بس پر جو افغانستان کے صوبہ بغلان سے جمعہ کے دن