دنیا

افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء

کابل: افغانستان میں تعینات امریکی دستوں کی تعداد اب ڈھائی ہزار ہے۔ صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اس کٹوتی کا اعلان گزشتہ برس نومبر میں کیا تھا اور اسے اب عملی

ایران اپنے سفارت کار کو سزا سے بچانے کوشاں

تہران: فرانسیسی اخبار ’’لی مونڈے‘‘ نے اطلاع دی ہے کہ ایران نے اپنے سفارت کار اسداللہ اسدی کو فرانسیسی سرزمین پر دہشت گردی کی کارروائیوں کے ارتکاب کے الزامات میں

شمالی کوریا میں اسلحہ کی نمائش

پیانگ یانگ: شمالی کوریا میں حکمران ورکرز پارٹی کی آٹھویں کانگریس کے موقع پر جمعے کو آک فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ دارالحکومت پیونگ یانگ میں منعقدہ اس پریڈ

انڈونیشیا :زلزلہ سے اموات 35

جکارتہ: انڈونیشیا میں مغربی سولاویسی صوبے میں حالیہ شدید زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 35ہوگئی ہے۔فرانس نیوز ایجنسی نے ڈیزاسٹر ایجنسی کے حوالے سے یہ اطلاع دی

مالی میں تین امن بردار فوجی ہلاک

اقوام متحدہ : مالی میں نامعلوم بندوق برداروں نے گزشتہ روز اقوام متحدہ کے تین امن برداروں کو ہلاک کردیا اور ان کے حملہ میں 6 دیگر زخمی بھی ہوئے۔

پوپ فرانسس نے کورونا ویکسین لی

وٹیکن سٹی : پوپ فرانسس کو جمعرات کو پہلی کورونا ویکسین دی گئی ۔ 84 سالہ پوپ نے حمایت کی ہے کہ ہر کسی کو ویکسین لینی چاہئے۔ چونکہ یہ